Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading ...
رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 1.48 ڈالر اضافے کے بعد 115.36 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 1.22 ڈالر مہنگا ہوکر 101.12 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ یہ قیمتیں بدھ کو گرینچ ...
عثمان جدون نے زور دیا کہ ایران کے جوہری تنازع کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جائے اور اس سلسلے میں عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ذریعے پیش رفت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ایجنسی ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاریوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ ممکنہ کارروائی کے حوالے سے خلیجی ممالک کو بھی آگاہ کیے جانے کا دعویٰ کیا ...
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading ...
جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری شہید جبکہ ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ...
نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 3 روپے 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 376 روپے 6 پیسے مقرر کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت ...
Just like people often confuse petrol and diesel, High Speed Diesel (HSD) and Light Diesel Oil (LDO) serve completely different purposes: HSD sees much higher consumption across Pakistan which is why ...
پاکستان میں آج یورو کے نرخ کی تازہ ترین معلومات حاصل کریں۔ جانیں کہ یورو کی قیمت پاکستانی روپے کے مقابلے میں کتنا بڑھا یا گھٹا ہے۔ مزید یہ بھی ...
عالمی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے ماسکو کو 2030ء کی عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی سونپ دی۔ فروری 2022ء میں یوکرین پر روسی ...
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے دائرہ کار میں توسیع اور نئے مستقل ارکان کی شمولیت کی مخالفت کرتے ہوئے جامع، جمہوری اور منصفانہ اصلاحات پر زور دیا ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہے کہ ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ایسے میزائل تیار کرلیے ہیں جو یورپ اور سان ڈیاگو، لاس اینجلس سمیت امریکا کے دیگر شہروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results